پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس’ دو وزراء کے قلمدان خطرے میں

datetime 7  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس’ دو وزراء کے قلمدان خطرے میں

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے، خیبر پختونخوا کے دو وزراء کی اجلاس میں عدم شرکت پر ان سے قلمدان واپس لینے کی بازگشت ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو اور صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی پر ڈی نوٹیفائی کئے… Continue 23reading پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس’ دو وزراء کے قلمدان خطرے میں

اسلام آباد،فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد

datetime 6  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد،فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ میں غیر ملکی سفارت کار کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ہے۔حکام نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور… Continue 23reading اسلام آباد،فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد

‘توشہ خانہ 2 کارروائی نہیں، مزید انکوائری کا کیس ہے، عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2025

‘توشہ خانہ 2 کارروائی نہیں، مزید انکوائری کا کیس ہے، عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو مقدمے کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے کارروائی کا نہیں، مزید انکوائری کا کیس قرار دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم… Continue 23reading ‘توشہ خانہ 2 کارروائی نہیں، مزید انکوائری کا کیس ہے، عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری

عمران خان نے واضح کردیا مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، علیمہ خان

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان نے واضح کردیا مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ میڈیا پر تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے بیک ڈور رابطے اور چینلز سے بھی ہو رہے ہیں لیکن انہوں نے واضح کر دیا کہ مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے… Continue 23reading عمران خان نے واضح کردیا مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، علیمہ خان

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، عدالتی عملے… Continue 23reading عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

datetime 6  جنوری‬‮  2025

عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات لکھ کر دینے میں… Continue 23reading عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2025

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں 22 ہزار پاکستانیوں کے پاس دہری شہریت موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ججز اور ارکان اسمبلی دہری شہریت نہیں رکھتے بیورو کریٹس پر بھی پابندی عائد کی جائے۔قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی… Continue 23reading 22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

datetime 6  جنوری‬‮  2025

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

کراچی(این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور ملائیشیا سے 24 گھنٹوں کے دوران 63 پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بلیک لسٹ اور بھکاری ہونے پر 15 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب میں زائد المیعاد قیام پر 10 پاکستانیوں کو… Continue 23reading سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانی بیدخل

حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

datetime 4  جنوری‬‮  2025

حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی دونوں نے سیاسی تلخی کم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کے درمیان سابق وزیر اعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ یا کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی مبینہ پیشکش کیے جانے سے انکار کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل… Continue 23reading حکومت، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے دوران عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش سے انکار

Page 10 of 86
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 86