اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کی جانب سے ایم پی او کے تحت جاری کیے گئے تمام نظربندی احکامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یکم سے 9 فروری 2026 کے درمیان ایم پی او آرڈیننس 1960 کے تحت کیے گئے تمام حراستی احکامات فوری طور پر کالعدم قرار دے دیے گئے ہیں۔ اس اقدام کے بعد ایم پی او کے تحت زیرِ حراست پی ٹی آئی کے کارکنان اور رہنماؤں کی رہائی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔محکمہ داخلہ نے سینٹرل جیل کراچی اور ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ متعلقہ افراد کو فوری رہا کیا جائے۔ تاہم یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ وہی قیدی رہا ہوں گے جو کسی اور مقدمے میں پولیس کو مطلوب نہ ہوں۔نوٹیفکیشن میں متعلقہ حکام کو فوری عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے۔

اس سلسلے میں آئی جی سندھ، جیل سپرنٹنڈنٹس، کمشنر کراچی اور دیگر ضلعی افسران کو بھی فیصلے کی کاپیاں بھجوا دی گئی ہیں تاکہ کسی قسم کی قانونی یا انتظامی رکاوٹ کے بغیر احکامات پر عمل یقینی بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…