جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 10  فروری‬‮  2026 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں ہلکا سا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے تک جا پہنچا ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا، جو 1286 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے مقرر کی گئی۔عالمی منڈی میں بھی سونے کے نرخ اوپر گئے ہیں، جہاں فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونا 5035 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…