جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ آرڈیننس کے مطابق بینچ عوامی اہمیت اور بنیادی انسانی حقوق کو مدِنظر رکھتے ہوئے مقدمات… Continue 23reading وزیرِاعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

لاہور کا جلسہ آر یا پار ہے، روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

لاہور کا جلسہ آر یا پار ہے، روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 21 ستمبر کو ہونے والا جلسہ آر یا پار ہے، پوری پارٹی کو کہہ دیا کہ حکمران جو مرضی کرلیں، وہ باہر نکلیں، جلسے سے اگر روکا تو جیلیں بھر دیں گے۔اڈیالہ جیل… Continue 23reading لاہور کا جلسہ آر یا پار ہے، روکا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، عمران خان

وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری کا امکان

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024ء کابینہ میں پیش کیے جانے اور اس کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023ء نافذ العمل ہے، سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر 2023ء کے فیصلے میں مذکورہ قانون کی دفعہ 5 کی زیر دفعہ 2… Continue 23reading وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری کا امکان

فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے ،ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں: چیف جسٹس

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے ،ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت میں 96 پولنگ سٹیشنز میں سے 7… Continue 23reading فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے ،ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں: چیف جسٹس

حکومت کا آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ یکسر مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

حکومت کا آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ یکسر مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔اسد قیصر کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومت اب یہ… Continue 23reading حکومت کا آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ یکسر مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

3 امپائروں کو توسیع دینے کیلئے آئینی ترمیم کرنی پڑرہی ہے، عمران خان

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

3 امپائروں کو توسیع دینے کیلئے آئینی ترمیم کرنی پڑرہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 امپائروں کو توسیع دینے کے لیے آئینی ترمیم کرنی پڑ رہی ہے جس کا مقصد فراڈ الیکشن کو تحفظ دینا ہے ،وفاقی حکومت نمبرز پورے کررہی ہے اور وہ آئینی ترامیم لاکر ہی رہے گی۔ بانی… Continue 23reading 3 امپائروں کو توسیع دینے کیلئے آئینی ترمیم کرنی پڑرہی ہے، عمران خان

قومی ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

قومی ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے

پشاور(این این آئی)افغان قونصل خانہ پشاور نے پاکستان کے قومی ترانے کی بیحرمتی سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ترجمان افغان قونصل خانے کے مطابق پاکستان کے قومی ترانے کی بیحرمتی اور بیتوقیری ہرگز مقصد نہیں تھا۔ ترجمان نے وضاحتی بیان میں موقف اختیار کیا کہ قومی ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے… Continue 23reading قومی ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے

آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پر عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پر عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، جس میں مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر عارف علوی کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال کیا۔ ملاقات… Continue 23reading آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پر عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے

حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کا بل سامنے آگیا ‘مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کا بل سامنے آگیا ‘مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کا بل سامنے آگیا ہے جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں تاہم بل میں چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے البتہ نئے چیف جسٹس کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ترمیم… Continue 23reading حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کا بل سامنے آگیا ‘مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل