منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

بشری بی بی نے سیاست میں انٹری دے دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشری بی بی نے سیاست میں انٹری دے دی

پشاور (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے سیاست میں باضابطہ انٹری دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بشری بی بی نے 13نومبر کو پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو پشاور میں بلا کر میٹنگ کی اور انہیں 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی کے… Continue 23reading بشری بی بی نے سیاست میں انٹری دے دی

توشہ خانہ ون کیس؛نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سز اکالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

توشہ خانہ ون کیس؛نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سز اکالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ون میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام… Continue 23reading توشہ خانہ ون کیس؛نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سز اکالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی

حکومت قانون سازی کے وقت طے کی گئی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت قانون سازی کے وقت طے کی گئی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کے وقت طے کی گئی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے ، حکومت کی جانب سے ہم سے کہا گیا تھاکہ برابری کی بنیاد پر فیصلے ہوں گے لیکن بعد میں ایسا نہیں ہوا اسی سبب میں جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading حکومت قانون سازی کے وقت طے کی گئی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا،بیرسٹر گوہر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا، احتجاج میں سب لوگ شریک ہوں گے، یہ بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا،بیرسٹر گوہر

آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست پر اپنا پہلافیصلہ سنا دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست پر اپنا پہلافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کیس کی سماعت پوئی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔جسٹس… Continue 23reading آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست پر اپنا پہلافیصلہ سنا دیا

توشہ خانہ کیس ٹو’ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت مسترد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

توشہ خانہ کیس ٹو’ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت مسترد

راولپنڈی(این این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی۔عدالت کی جانب سے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ٹو’ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت مسترد

پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے کتنےممالک کا سفر بغیر ویزا کیا جا سکتا ہے؟رپورٹ جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے کتنےممالک کا سفر بغیر ویزا کیا جا سکتا ہے؟رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کے بعد دنیا میں 102 ویں نمبر پر آ گیا۔پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی حالیہ رپورٹ میں صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اتھارٹی، ایتھوپیا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا جنہیں 101 ویں نمبر پر… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے کتنےممالک کا سفر بغیر ویزا کیا جا سکتا ہے؟رپورٹ جاری

9 مئی بہت بڑا واقعہ تھا، سپریم کورٹ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

9 مئی بہت بڑا واقعہ تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز احمد شیخ کی دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔وکیل صفائی لطیف کھوسہ نے سماعت میں کہا کہ ضمنی بیان میں میرے مؤکل کو نامزد کیا گیا۔جسٹس شہزاد… Continue 23reading 9 مئی بہت بڑا واقعہ تھا، سپریم کورٹ

احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں ہو گی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ملک کے مختلف تعلیمی بورڈز کی… Continue 23reading احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور

Page 13 of 65
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 65