پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان شیخ وقاص اکرم کی مسلسل غیر حاضری کو ایوان کے سامنے پیش کرتے ہوئے ان کی نشست خالی قرار دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔اسپیکر نے ایوان میں بتایا کہ شیخ وقاص اکرم گزشتہ چالیس دنوں سے بغیر کسی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، خطرے کی گھنٹی بج گئی