بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (این این آئی)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی امید ظاہرکردی جبکہ فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جانیں اوران کا نظام جانے، عمران خان ملٹری کورٹ میں… Continue 23reading پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

شہادتیں سامنے آئیں تو فیض حمید کے ٹرائل کے اثرات سجے کھبے جائیں گے، خواجہ آصف

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

شہادتیں سامنے آئیں تو فیض حمید کے ٹرائل کے اثرات سجے کھبے جائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنرل (ر) فیض حمید اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹنر ان کرائم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی سابق وزیر اعظم کے خلاف بھی چارج شیٹ ہے، شہادتیں سامنے آئیں تو فیض… Continue 23reading شہادتیں سامنے آئیں تو فیض حمید کے ٹرائل کے اثرات سجے کھبے جائیں گے، خواجہ آصف

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل… Continue 23reading فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔شہری قیوم خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئینی بینچ کے رکن جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو… Continue 23reading عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں۔جب چادر سے پاؤں باہر کرو گے تو نہ تم رہو گے نہ چادر۔ سول نافرمانی کی تحریک ابھی فائنل نہیں ہوئی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

چارسدہ (این این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجلاس بلا کر علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، علما کے مقابلے میں علما کو لایا جارہا ہے، حکومت اس معاملے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے، اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول… Continue 23reading علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔دورانِ سماعت عادل بازئی کے وکیل… Continue 23reading رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

datetime 8  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ تیار کرلی ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وزارت داخلہ کو وفاقی کابینہ کے لیے سمری تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع نے… Continue 23reading حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ابھی سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ نہیں ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ڈی چوک میں ہمارے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی، حکومت نے دفعہ 245 لگا کر ہمارے لوگوں کا قتل کرایا، 12… Continue 23reading محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

Page 5 of 72
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 72