اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کل رات عمران خان کو آنکھ کےعلاج کےلیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں فالو اَپ معائنے اور انجکشن کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق انہیں 24 فروری کو اڈیالہ جیل سے لایا گیا جہاں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کیا گیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق مریض کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹریئل انجکشن کی دوسری خوراک دی گئی۔ طریقۂ کار سے قبل کارڈیالوجی کنسلٹنٹ نے ایکو کارڈیوگرافی اور ای سی جی سمیت ضروری ٹیسٹ کیے، جن کی رپورٹس معمول کے مطابق تھیں۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ علاج کے دوران اور بعد میں ان کے تمام وائٹل سائنز مستحکم رہے جبکہ معالجین نے انہیں طبی طور پر فٹ قرار دیا۔

یہ پروسیجر پمز اور شفا انٹرنیشنل اسپتال کے ماہر امراض چشم اور وائٹریو ریٹینل سرجن کی زیر نگرانی ڈے کیئر سرجری کے طور پر انجام دیا گیا۔ اس سے قبل اسپیشلسٹس کے بورڈ نے مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔اعلامیے کے مطابق ضروری ہدایات، ادویات اور فالو اَپ پلان فراہم کرنے کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…