بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

DGISPRکی جانب سے جاری بیان پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا جواب بھی سامنے آگیا

datetime 23  اگست‬‮  2025

DGISPRکی جانب سے جاری بیان پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا جواب بھی سامنے آگیا

اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کے کالم میں وہ نکات شامل ہی نہیں تھے جن کی تردید کی گئی۔سہیل وڑائچ نے کہا کہ احمد شریف چوہدری ان کے لیے… Continue 23reading DGISPRکی جانب سے جاری بیان پر سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا جواب بھی سامنے آگیا

تحریک انصاف کے عہدیداروں کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

تحریک انصاف کے عہدیداروں کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور (این این آئی) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور خواجہ عمران نذیر سے پاکستان تحریک انصاف پی پی 160 کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر رشید ایوبی انجینئر نوید اور بابا عبدالغفور شامل تھے۔ڈاکٹر رشید ایوبی انجینئر نوید اور بابا عبدالغفور نے پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading تحریک انصاف کے عہدیداروں کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2025

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

اسلام آباد آباد (نیوز ڈیسک)کراچی: پاکستانی تحقیقاتی اداروں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے متعدد اہم گرفتاریاں کی ہیں۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے علاقے ماتلی میں… Continue 23reading کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا نیٹ ورک پکڑاگیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

datetime 23  اگست‬‮  2025

بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

اسلام آباد،ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط 5 سال کے لیے ختم کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب دونوں ملکوں کے درمیان سفر کرنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔… Continue 23reading بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

datetime 22  اگست‬‮  2025

علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی حراست پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ جب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تنا ختم ہو تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی… Continue 23reading علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےکوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2025

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےکوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ 4مسلح نقاب پوش میرے بیٹے شاہریز کو اغوا کرکے لے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بیٹے شاہریز کو لاہور میں میرے گھر سے اغوا کیا گیا، سادہ کپڑوں میں ملبوس 4مسلح افراد… Continue 23reading مسلح نقاب پوش میرے بیٹےکوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 21  اگست‬‮  2025

برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ برسلز میں آرمی چیف نے ناتوکوئی انٹرویو دیااور نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،افسوس کی بات ہے کہ سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،پاکستان خطے کی تقدیریں تبدیل کرنے والا ملک ہے،یہی وجہ ہے کہ اس پر… Continue 23reading برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کامظاہر ہ کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

datetime 21  اگست‬‮  2025

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔جمعرات کوچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں… Continue 23reading 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

datetime 21  اگست‬‮  2025

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔قبل ازیں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی… Continue 23reading 9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 157