جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2 دارالحکومتوں میں دھماکے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

2 دارالحکومتوں میں دھماکے

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) آج پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ضلع عدالت کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا، جب ایک مشتبہ خودکش حملہ آور نے ایک پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۲ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ شہباز شریف، پاکستان کے وزیر اعظم نے… Continue 23reading 2 دارالحکومتوں میں دھماکے

اسلام آبادمیں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آبادمیں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خْودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ سر کاری ٹی وی کے… Continue 23reading اسلام آبادمیں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

سعودی عرب ، اسرائیل تعلقات، محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025

سعودی عرب ، اسرائیل تعلقات، محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

ریاض(این این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنے اصولی مقف کو دہراتے ہوئے شرائط میں اضافہ کردیا… Continue 23reading سعودی عرب ، اسرائیل تعلقات، محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ابڑو کا مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ابڑو کا مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد ایوان بالا نے آئین میں متعدد اہم تبدیلیوں کو حتمی شکل دے دی۔تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک دی، تاہم اس موقع پر تحریک… Continue 23reading 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ابڑو کا مستعفی ہونے کا اعلان

سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک )سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے ساتھ ہی ایوان بالا میں آئینی ترامیم کا ایک اہم مرحلہ مکمل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ اس دوران پاکستان تحریک… Continue 23reading سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

27ویں ترمیم پاس ہوگئی، 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

27ویں ترمیم پاس ہوگئی، 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی، اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری کریں۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہوگئی ہے، وزیر اعظم نے زبردست کام کیا ہے، میں ان کی قدر کرتا ہوں، وزیراعظم نے جمہوری روایت کے… Continue 23reading 27ویں ترمیم پاس ہوگئی، 28 ویں ترمیم کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف جھوٹے اور گمراہ کن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج… Continue 23reading مساجد میں کتے باندھنے کا الزام، سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025

27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترامیم کی شق وار متفقہ منظوری دے دی، جس کے تحت صدر مملکت کو تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا ،اطلاق ماضی کے مقدمات پر بھی ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور اور اس کی منظوری کیلیے… Continue 23reading 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری، صدر مملکت کو ماضی کے مقدمات پر بھی تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا

صدر مملکت کیخلاف تاحیات نہ کوئی کیس بنے گا نہ گرفتار کیا جاسکے گا، مسودے میں نئی ترمیم شامل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025

صدر مملکت کیخلاف تاحیات نہ کوئی کیس بنے گا نہ گرفتار کیا جاسکے گا، مسودے میں نئی ترمیم شامل

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کے خلاف تاحیات کوئی کیس نہیں بن سکے گا اور نہ گرفتار کیا جاسکے گا، پیپلز پارٹی کے مطالبے پر آرٹیکل 248 میں ترمیم مسودے میں شامل کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے میں اتحادی جماعتوں کی جانب سے مسودے میں تجاویز شامل کرنے اور… Continue 23reading صدر مملکت کیخلاف تاحیات نہ کوئی کیس بنے گا نہ گرفتار کیا جاسکے گا، مسودے میں نئی ترمیم شامل

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 189