جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

مظفر آباد’ بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2025

مظفر آباد’ بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

مظفرآباد (این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص کو مظفر آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راولاکوٹ کے رہائشی پر تھانہ صدر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف درج کیے جانے والے مقدمے کے… Continue 23reading مظفر آباد’ بھارتی خفیہ ایجنسی کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 20  اگست‬‮  2025

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خزاں میں درختوں سے اتنے پتے تیزی سے نہیں گرتے جیسے ہمارے اراکین اسمبلی نااہل کیے گئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن میں ہم نے 170 سیٹیں جیتیں، اسمبلی میں گئے تو91 سیٹیں تھیں، اب… Continue 23reading ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن اب بس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

datetime 20  اگست‬‮  2025

پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

کابل (این این آئی)افغانستان، چین اور پاکستان نے تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی ترقی، صحت، سیکیورٹی ، تعلیم و ثقافتی تعاون بڑھانے اور سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے۔بدھ کو کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی مذاکرات کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں… Continue 23reading پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

دنیا فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی، واشنگٹن پوسٹ

datetime 20  اگست‬‮  2025

دنیا فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، پاک امریکا تعلقات میں دنیا فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی۔واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی بدولت… Continue 23reading دنیا فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی، واشنگٹن پوسٹ

اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

datetime 20  اگست‬‮  2025

اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی سی اردو کے لیے اپنے کالم میں سابق وزیراعظم عمران خان سے معافی کے مطالبے پر سوالات اٹھائے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ اگر عمران خان واقعی گڑگڑا کر اور آنسو بہا کر معافی مانگ بھی لیں تو کیا انہیں معافی… Continue 23reading اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال

فیلڈ مارشل توسیع لے رہے ہیں یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشا ف کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2025

فیلڈ مارشل توسیع لے رہے ہیں یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشا ف کر دیا

لاہور( این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر توسیع نہیں لے رہے اور تسلسل کو توسیع کا نام تو نہیں دے سکتے،پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے رگڑ دیئے جائیں گے ،مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی کے لوگوں نے ماضی میں جو کیا اب کریں گے… Continue 23reading فیلڈ مارشل توسیع لے رہے ہیں یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشا ف کر دیا

کراچی میں موسلادھار بارش نے شہر ڈبودیا، شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

datetime 19  اگست‬‮  2025

کراچی میں موسلادھار بارش نے شہر ڈبودیا، شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں موسلا دھار بارش نے نظامِ زندگی کو مفلوج کردیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کو اہم قرار دیا ہے۔منگل کی صبح سے شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کئی نشیبی علاقے زیرِ… Continue 23reading کراچی میں موسلادھار بارش نے شہر ڈبودیا، شاہراہیں بند، پانی گھروں میں داخل، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کیسے دو خواتین نےایوان صدر کا پروٹوکول تبدیل کر دیا؟ جاوید چودھری کا دلچسپ انکشا ف

datetime 19  اگست‬‮  2025

کیسے دو خواتین نےایوان صدر کا پروٹوکول تبدیل کر دیا؟ جاوید چودھری کا دلچسپ انکشا ف

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین احتراماً کھڑی ہو گئیں‘ تھوڑی دیر بعد سیکرٹری ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد علی نے دوسرے شہید کا نام پکارا‘ اس کی بیوہ آئی‘ وہ بھی ایوارڈ لے کر واپس پلٹی تو دونوں خواتین اس کے احترام میں بھی کھڑی ہو گئیں تاہم اس مرتبہ… Continue 23reading کیسے دو خواتین نےایوان صدر کا پروٹوکول تبدیل کر دیا؟ جاوید چودھری کا دلچسپ انکشا ف

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

datetime 19  اگست‬‮  2025

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

اسلام آباد،پشاور، سوات(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے… Continue 23reading پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 157