ارشد چائے والا افغانی نکلا ، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے نادرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17اپریل کو جواب طلب کر لیا ۔جسٹس جواد حسن نے ارشد خان چائے والا… Continue 23reading ارشد چائے والا افغانی نکلا ، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک