عمران خان کو ملنے گئے پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی میں شفٹ کر دیا گیا، زیر حراست رہنما بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔ زیر… Continue 23reading عمران خان کو ملنے گئے پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار