جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی امانت واپس کررہا ہوں، علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا۔علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی، بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق امانت ان کو واپس کرکے اپنا استعفیٰ دے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر اور بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر آئین کے آرٹیکل 130 کے تحت استعفیٰ دے رہا ہوں۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بنتے وقت صوبہ مالی بحران اور دہشتگردی کا شکار تھا، اپنے دور میں صوبے کا مالی استحکام اور امن بحال کیا، ہم نے جنگ زدہ صوبے کو تعمیرِنو کی طرف گامزن کیا۔علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ساتھ دینے پر کابینہ، اراکینِ اسمبلی اور انتظامی افسران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…