اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا، عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں ہوئی،واضح ہو گیا کہ حکومت مجھے مصروف کرکے معاملے کو طول دینا چاہتی ہے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا، عمران خان