وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ کردیا گیا ہے، وزارت ہاؤسنگ نے اسلام آباد، راولپنڈی کے لیے فی اسکوائر فٹ ریٹ 80 سے بڑھا کر 180 روپے جبکہ کراچی کا ریٹ 50 سے 113 روپے کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نظرثانی شدہ… Continue 23reading وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ