جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کا صوبے میں مخصوص نشستیں 9 مئی شہداء کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2024

پی ٹی آئی کا صوبے میں مخصوص نشستیں 9 مئی شہداء کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے صوبے میں مخصوص نشستیں 9 مئی شہداء کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستیں 9 مئی واقعات میں شہید ہونے والوں کی بیواؤں کو دی جائینگی، ان میں جاوید اکاخیل ،سکندر، محمد بلال ،ابرار… Continue 23reading پی ٹی آئی کا صوبے میں مخصوص نشستیں 9 مئی شہداء کے خاندانوں کو دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور’رہائی کا حکم

datetime 29  جولائی  2024

تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور’رہائی کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔سماعت کے دوران وکیل سردار مصروف نے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور’رہائی کا حکم

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم ہنگری کی پیشگوئی

datetime 27  جولائی  2024

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم ہنگری کی پیشگوئی

رومانیہ(این این آئی)ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔رومانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ہنگری نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے، جو ایشیا سے شروع ہونے والا عمل ہے، مستقبل میں عالمی طاقت مغرب سے مشرق اور… Continue 23reading مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم ہنگری کی پیشگوئی

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

datetime 27  جولائی  2024

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں، بیٹھیں بات کریں، ملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کر رہے ہیں، مذاکرات کا کہتے ہیں تو دھرنا دیا جاتا ہے، حکومت کو ہٹانا ہے تو ہٹا دیں، ملک کے بچوں کا مستقبل تباہ… Continue 23reading حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

96سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

datetime 27  جولائی  2024

96سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ میں 96سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے یہ انکشاف کیا۔اجلاس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہاکہ پارلیمان میں اسٹاف کی کمی نہیں،سیاسی مقاصد کیلئے ملازمین بھرتی… Continue 23reading 96سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

datetime 27  جولائی  2024

حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میںتین دن دھرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس ضمن میں حکومت اور جماعت اسلامی کا اتفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ وفاقی زیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد… Continue 23reading حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

جماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

datetime 26  جولائی  2024

جماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون… Continue 23reading جماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ’نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے سمیت 5 ہلاک

datetime 26  جولائی  2024

کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ’نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے سمیت 5 ہلاک

کراچی (این این آئی )کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے سمیت 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان نشاط میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے بعد پولیس نے 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔… Continue 23reading کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ’نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے سمیت 5 ہلاک

عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

datetime 25  جولائی  2024

عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

لندن (این این آئی)اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان جیل سے ہی برطانیہ کی مشہور زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے’اس الیکشن کی دوڑ میں برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم سر ٹونی بلیئر اور بورس جانسن بھی شخصیات بھی شریک ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے لیے بانی پی… Continue 23reading عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑیں گے

Page 41 of 57
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 57