بھارت نے جیل میں بند عمران خان کےاکاؤنٹ پر بھی پابندی لگا دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بعد بھارت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading بھارت نے جیل میں بند عمران خان کےاکاؤنٹ پر بھی پابندی لگا دی