پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی میں دراڑ ، بڑی خبر آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی میں دراڑ ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں، جس کے باعث محمود اچکزئی ناراضی کے عالم میں بلوچستان روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق یہ تنازع قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے معاملے پر… Continue 23reading محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی میں دراڑ ، بڑی خبر آگئی

موسمیاتی خطرات، پاکستان کے لئے آنے والے سالوں میں خوفناک پیشنگوئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

موسمیاتی خطرات، پاکستان کے لئے آنے والے سالوں میں خوفناک پیشنگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ 2030 تک جنوبی ایشیا کی تقریباً 89 فیصد آبادی شدید گرمی جبکہ 22 فیصد آبادی شدید سیلاب کے خطرات سے دوچار ہو سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ خطہ دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں سب سے زیادہ موسمیاتی خطرات کا شکار ہے۔… Continue 23reading موسمیاتی خطرات، پاکستان کے لئے آنے والے سالوں میں خوفناک پیشنگوئی

بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

بہاولپور /جھنگ(این این آئی)بہاولپور شہر میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل کرنا پڑا۔بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے علاقے بونگہ رمضان میں رابطہ سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوبنے کے باعث آمد و رفت معطل ہونے پر ایک جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل کیا گیا۔اس دوران لواحقین کو ریسکیو اہلکاروں کی… Continue 23reading بہاولپور میں سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انڈا مار دیا گیا، پولیس نے انڈا مارنے والی دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان کو انڈا مارنے کا واقعہ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب داہگل کے مقام… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینک دیا گیا

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ… Continue 23reading بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

عمران خان نے واضح کہا تھا آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا’ علیمہ خان

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

عمران خان نے واضح کہا تھا آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا’ علیمہ خان

لاہور( این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کہا تھا کہ آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ہم بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،جج صاحب نے بچوں کی ضمانت… Continue 23reading عمران خان نے واضح کہا تھا آپ چاہے میری پوری فیملی کو اٹھا لیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا’ علیمہ خان

اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور اور ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ قریبی علاقوں میں بھی زمین ہلنے کے اثرات محسوس ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، اپر دیر، لوئر دیر،… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

ملتان،پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، 24 گھنٹے اہم

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

ملتان،پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، 24 گھنٹے اہم

ملتان(این این آئی)دریائے چناب میں شیرشاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کا لیول کراس کر گیا جبکہ دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ سے شگاف پڑنے سے بڑی آبادی زیر آب آگئی۔ملتان میں سدھنائی کینال میں ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ سے شگاف پڑنے سے بستی… Continue 23reading ملتان،پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، 24 گھنٹے اہم

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے تما م اسپل ویز کھول دیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے تما م اسپل ویز کھول دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافے کے پیش نظر بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے ہیں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق پاکستان کو ہائی کمیشن کے ذریعے اطلاع فراہم کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث دریائے… Continue 23reading بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے تما م اسپل ویز کھول دیے

1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 203