منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ… Continue 23reading پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات، گرفتاریوں کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات، گرفتاریوں کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی چوک پہنچ چکے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات، گرفتاریوں کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا

مظاہرین سے اپیل ہے پْرامن احتجاج کریں، امریکا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

مظاہرین سے اپیل ہے پْرامن احتجاج کریں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام یقینی بنایا جائے۔ ترجمان امریکی محکمہ… Continue 23reading مظاہرین سے اپیل ہے پْرامن احتجاج کریں، امریکا

اسلام آباد میں فوج طلب،شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد میں فوج طلب،شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 4 رینجرز اہلکار شہید ہوگئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا اور شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے… Continue 23reading اسلام آباد میں فوج طلب،شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

پی ٹی آئی کاحکومت کیساتھ مذکرات میں بانی کی فوری رہائی کامطالبہ

عمران خان
عمران خان
datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کاحکومت کیساتھ مذکرات میں بانی کی فوری رہائی کامطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ مذکرات میں بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا اور دھرنے کیلئے ڈی چوک کے علاوہ کوئی بھی دوسری جگہ قبول کرنے سے انکارکردیاہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات… Continue 23reading پی ٹی آئی کاحکومت کیساتھ مذکرات میں بانی کی فوری رہائی کامطالبہ

پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد میں داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد میں داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں طرف سے بڑی تعداد میں نکلے اور شدید نعرے بازی کی جبکہ اس دوران اسلام آباد پولیس کے اہلکار… Continue 23reading پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد میں داخل، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات، دھرنے کا مقام متعین

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات، دھرنے کا مقام متعین

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان دھرنے کے مقام کا تعین کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ مذاکرات میں شریک ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر مذاکرات کر رہے… Continue 23reading حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات، دھرنے کا مقام متعین

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف شامل تھے۔ دونوں رہنما بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 111