جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری (ن) لیگ ، پھر پی پی کی ہوگی، لطیف کھوسہ

datetime 23  جولائی  2024

سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری (ن) لیگ ، پھر پی پی کی ہوگی، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر اس طرح سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری(ن)لیگ اور اس کے بعد پیپلز پارٹی کی باری ہوگی،بانی پی ٹی آئی سے منسوب بیان کی قانون کے نظر میں دھیلے کی وقعت نہیں۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے… Continue 23reading سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری (ن) لیگ ، پھر پی پی کی ہوگی، لطیف کھوسہ

عمران نے 9 مئی بارے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ

datetime 23  جولائی  2024

عمران نے 9 مئی بارے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے 9 مئی بارے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، زمان پارک میں رینجرز ایکشن کے بعد متفقہ فیصلہ ہوا احتجاج وہاں ہوگا جہاں ہونا چاہئے چاہے وہ جی ایچ کیو ہو یا کوئی اور دفتر ہو،سانحہ 9 مئی… Continue 23reading عمران نے 9 مئی بارے کسی بات کا اعتراف نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے، بیرسٹر گوہر

datetime 23  جولائی  2024

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مقصد ناانصافی و زیادتی ختم کرنا اور بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے تحفظات تھے جو اسپیکر… Continue 23reading احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے، بیرسٹر گوہر

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈا

datetime 23  جولائی  2024

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض… Continue 23reading فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈا

عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کو سیاسی حکومت کی ناکامی قرار دے دیا

datetime 23  جولائی  2024

عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کو سیاسی حکومت کی ناکامی قرار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کو سیاسی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی نے بطور وزیر خزانہ پریس کانفرنس کی ،امپورٹس روکنے سے سمگلنگ میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی… Continue 23reading عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس کو سیاسی حکومت کی ناکامی قرار دے دیا

لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان

datetime 22  جولائی  2024

لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر جائیں۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا… Continue 23reading لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

datetime 22  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔بانی پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان پارک پر پولیس اور رینجرز نے حملہ کیا، میرے وکلاء نے یقین دہانی… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

9 مئی کرنیوالے، سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیں گے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی،ترجمان پاک فوج

datetime 22  جولائی  2024

9 مئی کرنیوالے، سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیں گے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کرنیوالے، سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیں گے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی،بہت زیادہ کنفیوژن ہے کہ عزم استحکام… Continue 23reading 9 مئی کرنیوالے، سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیں گے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی،ترجمان پاک فوج

سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 22  جولائی  2024

سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، عزم استحکام بھی اسی کی مثال ہے، سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی… Continue 23reading سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

Page 58 of 72
1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 72