تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پارٹی کے 4 اہم عہدیدار مستعفی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جبکہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک نائب صدر اپنے پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پارٹی کے 4 اہم عہدیدار مستعفی