کراچی دھماکے میں استعمال کی گئی گاڑی کا ریکارڈ مل گیا
کراچی (این این آئی)کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر چینی باشندوں پر خود کش حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔تفتیشی حکام کے مطابق دھماکے میں استعمال کی گئی گاڑی کا ریکارڈ مل گیا، خود کش حملے میں استعمال گاڑی شاہ فہد کے نام پر تھی۔ حکام نے بتایا کہ… Continue 23reading کراچی دھماکے میں استعمال کی گئی گاڑی کا ریکارڈ مل گیا