جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

مخصوص نشستوں کا کیس،عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہو رہے تھے، چیف جسٹس

datetime 24  جون‬‮  2024

مخصوص نشستوں کا کیس،عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہو رہے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عمران خان بطور وزیراعظم بھی الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہو رہے تھے، وقت آگیا ہے ملک آئین کے مطابق چلایا جائے ۔چیف جسٹس آف… Continue 23reading مخصوص نشستوں کا کیس،عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہو رہے تھے، چیف جسٹس

10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے، ریاض فتیانہ

datetime 23  جون‬‮  2024

10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے، ریاض فتیانہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو پبلک فنڈنگ کی جائے، جمہوریت مستحکم ہوگی تو معیشت مستحکم ہوگی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ریاض فتیانہ نے کہا کہ یہاں دو تہائی انڈر ٹرائل جیل میں ہیں، کوئی… Continue 23reading 10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے، ریاض فتیانہ

عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے،چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 23  جون‬‮  2024

عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی بھی آپریشن ہو، کسی بھی صوبے میں ہو ایوان نے پیرامیٹرز متعین کیے ہیں۔بیرسٹر… Continue 23reading عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے،چیئرمین پی ٹی آئی

صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم

datetime 22  جون‬‮  2024

صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتیں، اس طرح سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کی عملداری کو پوری قوت سے نافذ… Continue 23reading صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی کے 4 رہنماں کی نظر بندی کے احکامات جاری

datetime 22  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی کے 4 رہنماں کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار ریاض، اجمل صابر، چوہدری امیر افضل اور تیمور مسعود اکبر کے نظر بندی احکامات جاری کر دئیے گئے۔ ڈی سی راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے نظربندی احکامات جاری کیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کر کے 15 دن اڈیالہ جیل میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 4 رہنماں کی نظر بندی کے احکامات جاری

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

datetime 21  جون‬‮  2024

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔190ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان… Continue 23reading ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

مفتاح اسمعیل، شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

datetime 21  جون‬‮  2024

مفتاح اسمعیل، شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی۔ گزشتہ روز عوام پاکستان کے ایکس اکائونٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کو عوام پاکستان،بدلیں گے نظام (پاکستان کے لوگ،ہم نظام بدلیں گے)کی ٹیگ لائن کے ساتھ شیئر کیا گیا۔اس میں مایوس شہریوں… Continue 23reading مفتاح اسمعیل، شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

شہری بازیابی کیس،آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

datetime 21  جون‬‮  2024

شہری بازیابی کیس،آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آزاد کشمیر کے شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر… Continue 23reading شہری بازیابی کیس،آئی ایس آئی، ایم آئی سیکٹرکمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 20  جون‬‮  2024

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) لاہور میں مون سون سیزن کے دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس نے کہا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی، مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور کا کہنا ہے کہ بھارت میں ابھی… Continue 23reading مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

Page 61 of 66
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66