ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

datetime 30  جنوری‬‮  2025

ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے تحت مطلوب ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر چار اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹ منسوخ کر… Continue 23reading ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس

datetime 30  جنوری‬‮  2025

بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کے لیے امریکا روانگی کے ارادے سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے، تاہم اچانک اپنا سفر ملتوی کرتے ہوئے واپس بلاول ہاؤس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو دبئی کے راستے… Continue 23reading بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپس

’’ایک نئی پیپلز پارٹی بننے جارہی ہے جس کی قیادت ۔۔۔‘‘ شاہ محمود قریشی کا بڑا انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2025

’’ایک نئی پیپلز پارٹی بننے جارہی ہے جس کی قیادت ۔۔۔‘‘ شاہ محمود قریشی کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک نئی پیپلز پارٹی بننے والی ہے، جس کی قیادت بھٹو خاندان سے زرداری خاندان کو منتقل ہو جائے گی۔ شاہ محمود قریشی نے کوٹ لکھپت جیل سے ایک ہاتھ سے لکھا ہوا خط بھیجا، جس میں انہوں… Continue 23reading ’’ایک نئی پیپلز پارٹی بننے جارہی ہے جس کی قیادت ۔۔۔‘‘ شاہ محمود قریشی کا بڑا انکشاف

ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں

datetime 29  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی، رچرڈ گرینل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے متعلق کی گئی اپنی بیشتر ٹوئٹس حذف کر دی ہیں، سوائے ایک ٹوئٹ کے۔ رچرڈ گرینل کی ایکس (پہلے ٹویٹر) پر ان… Continue 23reading ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں

پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی

datetime 29  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے نومنتخب صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کو سخت پیغام دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت پنجاب کے تمام راستے احتجاجاً بند کر دے گی اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام “کیپیٹل ٹاک”… Continue 23reading پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی

پی ٹی آئی کے جنید اکبر نےاستعفیٰ دے دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کے جنید اکبر نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر نے قومی اسمبلی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔جنید اکبر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے چیئرمین تھے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ میں 24 جنوری کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جنید اکبر نےاستعفیٰ دے دیا

عوام کے لیے فری پلاٹ ! بڑی خبر آگئی

datetime 29  جنوری‬‮  2025

عوام کے لیے فری پلاٹ ! بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوام کیلئے مفت پلاٹ فراہم کرنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی، تین سے پانچ مرلہ کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کے تحت منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو بغیر کسی قیمت کے پلاٹ… Continue 23reading عوام کے لیے فری پلاٹ ! بڑی خبر آگئی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور مستعفی

datetime 28  جنوری‬‮  2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور مستعفی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا بطور صدر کے پی کے پی ٹی آئی استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا۔ذرائع کے مطابق یہ استعفیٰ بانی پی ٹی… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور مستعفی

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پس پردہ اعلیٰ سطح ملاقات میں بیرسٹر گوہر خان شامل تھے جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کو دوسری ملاقات پربریفنگ بھی دی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات 190 ملین… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدہ ہونے کی پس پردہ کہانی سامنے آگئی

1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 158