بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، بارڈر ایریازمیں فصلوں کی کٹائی کیلئے عوام کو دو دن کی مہلت

datetime 28  اپریل‬‮  2025

بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، بارڈر ایریازمیں فصلوں کی کٹائی کیلئے عوام کو دو دن کی مہلت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارت نے بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ گاؤں رورانوالا خورد (اٹاری) میں فصلیں کاٹنے کے لیے اعلانات کروانا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب میں ایک گردوارے سے عوام کو فصلوں کی فوری کٹائی کے اعلانات سنائے جا رہے ہیں۔بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب سے کسانوں کو… Continue 23reading بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، بارڈر ایریازمیں فصلوں کی کٹائی کیلئے عوام کو دو دن کی مہلت

پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری

لاہور(این این آئی)بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو بھارت چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی تاہم تین روز کے دوران 536پاکستانی واپس آئے جبکہ پاکستان سے 849بھارتی شہری اپنے ملک چلے گئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق لانگ ٹرم ویزا رکھنے والے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی واپسی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا، بارڈر… Continue 23reading پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم، واپس آنے والے پاکستانیوں کے اعداد وشمار جاری

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان پر حملہ کیس میں مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگری… Continue 23reading عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، دریا میں طغیانی ، افراتفری مچ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، دریا میں طغیانی ، افراتفری مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے ایک مرتبہ پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک بڑی مقدار میں پانی چھوڑ دیا، جس سے ہٹیاں بالا، مظفرآباد سمیت ملحقہ علاقوں میں شدید صورتحال پیدا ہو گئی۔ مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر آبی ایمرجنسی نافذ… Continue 23reading بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، دریا میں طغیانی ، افراتفری مچ گئی

پاکستان کیلئے قربانیاں دیں، اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں’ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

datetime 26  اپریل‬‮  2025

پاکستان کیلئے قربانیاں دیں، اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں’ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ مسخ نہیں کر سکتا’ کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈسے خطاب اعزازی شمشیر انڈر آفیسر محمد حنان ملک، صدارتی طلائی تمغہ انڈر آفیسر زین العابدین’ چیئرمین جوائنٹ چیفس اوورسیز گولڈ میڈل نیپال کے کیڈٹ’لیڈی کیڈٹ لائبہ رحمان کو بھی اعزاز دیا گیا، انڈر آفیسر محمد طلحہ ایاز… Continue 23reading پاکستان کیلئے قربانیاں دیں، اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں’ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

بھارتی فوجی دستوں کی بھاری تعداد پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی، براہموس میزائل سسٹم نصب کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بھارتی فوجی دستوں کی بھاری تعداد پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی، براہموس میزائل سسٹم نصب کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)باوثوق ذرائع کے مطابق بھارتی افواج نے جنوبی پاکستان کی سرحد کے قریب، بالخصوص راجستھان کے علاقوں میں، فوجی دستے، ٹینک اور بھاری اسلحہ منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔عسکری حکام کا کہنا ہے کہ بھارت نے براہموس میزائل سسٹمز کی تنصیبات کو بھی دوبارہ ترتیب دیا ہے تاکہ اہم اسٹریٹجک مقامات… Continue 23reading بھارتی فوجی دستوں کی بھاری تعداد پاکستانی سرحد پر پہنچ گئی، براہموس میزائل سسٹم نصب کردیا

پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے،عمران خان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے۔سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ قرارداد میں ایوان کا دشمنوں کو مشترکہ پیغام گیا ہے۔ شبلی فراز نے کہاکہ بھارت… Continue 23reading پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے،عمران خان

بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب،پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2025

بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب،پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے، دہشت گردی کی سرپرستی کرنے سمیت حال ہی میں کیے گئے جارحانہ اقدامات سے مودی سرکار کی جنگی ذہنیت کھل کر دنیا کے سامنے آ گئی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پڑوسی ملک کی ایسی ہی خفیہ چالوں کو بے نقاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب،پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

سب سے پہلے پاکستان کو خلا میں لے کر جائیں گے، چین کا اپنے سپیس سٹیشن اور پا کستان کے با رے بڑا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

سب سے پہلے پاکستان کو خلا میں لے کر جائیں گے، چین کا اپنے سپیس سٹیشن اور پا کستان کے با رے بڑا اعلان

بیجنگ(نیوز ڈیسک)  پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ آن پہنچا ہے، کیونکہ ایک پاکستانی خلا باز جلد ہی چین کے خلائی اسٹیشن “تیانگونگ” پر جانے والے پہلے غیر ملکی شہری بننے جا رہے ہیں۔ یہ پیش رفت بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان بڑھتے ہوئے خلائی تعاون کی علامت ہے اور مدار میں امریکہ کے… Continue 23reading سب سے پہلے پاکستان کو خلا میں لے کر جائیں گے، چین کا اپنے سپیس سٹیشن اور پا کستان کے با رے بڑا اعلان

1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 186