عمران خان کی 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل کے قریب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں اور عمران خان کی تین بہنوں کو حراست میں لے لیا، جو عمران خان سے ملاقات کی غرض سے جیل جا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، احمد خان بچھر، اور عمران… Continue 23reading عمران خان کی 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا







































