فیصل واوڈا کی عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 10 ماہ سے قبل عمران خان رہا ہوتے نظر نہیں آرہے۔نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا، اسٹیبلشمنٹ کا فوکس بانی پی ٹی آئی نہیں پاکستان ہے. عمران خان بھی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑی پیشگوئی