کے پی اسمبلی میں مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد منظور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کے پی اسمبلی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف قائم مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد حکومتی رکن سہیل آفریدی نے پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مراد سعید کو امن کی بحالی کے لئے خدمات… Continue 23reading کے پی اسمبلی میں مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد منظور