حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے،عمران خان
راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، (آج) سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جب… Continue 23reading حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے،عمران خان