چیف جسٹس پاکستان کیلئے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دئیے گئے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دئیے۔ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے۔ کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف، احسن… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان کیلئے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دئیے گئے