کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے سٹیشنز پر ریڈالرٹ
کراچی (این این آئی)آئی جی ریلوے پولیس رائو سردار علی خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں اور تنصیبات پر سیکورٹی ریڈالرٹ کردی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام بڑے اور اہم ریلوے سٹیشنوں پر ریلوے پولیس کا بم ڈسپوزل سکواڈ کا… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے سٹیشنز پر ریڈالرٹ