چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ
اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے 1.6ارب ڈالر فنانسنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے فنانسنگ کیلئے پاکستان کی درخواست کے بعد جلد معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ، پلاننگ کمیشن، اقتصادی امور ہائی… Continue 23reading چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ