عمران خان کوآج ہی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں یا ویڈیو لنک سے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکنے کے خلاف درخواست پر پہلے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو… Continue 23reading عمران خان کوآج ہی عدالت میں پیش کرنے کا حکم







































