اگرآرمی چیف نیوٹرل ہوتا تب مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ ہوتا،عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کیلئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ،اگرآرمی چیف نیوٹرل ہوتا تب مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کیلئے خوش آئند،امید ہے نیوٹرل رہیں گے،میری رہائی… Continue 23reading اگرآرمی چیف نیوٹرل ہوتا تب مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ ہوتا،عمران خان