پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے، ڈونلڈٹرمپ

datetime 10  مئی‬‮  2025 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ امریکی کردار کے تحت دونوں ممالک فوری سیزفائر پر رضامند ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت نے مکمل جنگ بندی کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے، جس کے لیے دونوں ممالک کو مبارکباد دی جاتی ہے۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں فریقین نے کشیدگی کم کرنے کے لیے سنجیدگی اور عقلمندی کا مظاہرہ کیا ہے، جو قابل تحسین اقدام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے