بدھ‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی( این این آئی)خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق مقتولہ کے دونوں موبائل فونز کا ابتدائی تجزیہ مکمل کر لیا گیا ہے، ربیعہ احسن کے دونوں موبائل فونز پر کوئی پاس ورڈ یا لاک کوڈ موجود نہیں تھا جس کے باعث پولیس کو فونز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری پیش نہیں آئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان ہونے والی چیٹ کا بھی جائزہ لیا، تاہم ابتدائی تجزیے کے دوران میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کے تنازعہ یا اختلاف کا ثبوت سامنے نہیں آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق موبائل فونز کے ابتدائی تجزیے میں بھی کسی ایسے شواہد کی نشاندہی نہیں ہوئی جو میاں بیوی کے درمیان تنازعہ کی تصدیق کرتے ہوں۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق ربیعہ احسن کے دونوں موبائل فونز اور ان کے شوہر کے موبائل فون کا فرانزک تجزیہ مکمل ہونے کے بعد متعلقہ رپورٹ پولیس چالان کا حصہ بنائی جائے گی۔پولیس کی جانب سے کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ فرانزک رپورٹ کو تفتیش میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔



کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…