منگل‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، فی تولہ سونا مزید 1 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے مقرر ہو گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ بھی 1 ہزار 286 روپے کم ہوئے ہیں،

جس کے بعد اس کی قیمت 3 لاکھ 69 ہزار 372 روپے تک آ گئی ہے۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونا 15 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 83 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…