پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ریاض، ابوظہبی اور استنبول جانے والی پروازیں منسوخ، بڑی وجہ سامنے آ گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف وجوہات کے باعث 3 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کردی گئی۔لاہور سے ابوظہبی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 796 تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ ہوئی، جبکہ لاہور سے استنبول جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 745 بھی تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق تینوں پروازوں کی منسوخی کی وجوہات سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خرابیاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…