پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے،خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک آواز ہے جو بانی پی ٹی آئی کی ہے،… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے،خواجہ آصف