نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی مسلمان سیاستدان اسد الدین اویسی افواج پاکستان کے آپریشن ”بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ“کے نام سے جل گئے۔کہتے ہیں پاکستانی فوج قرآن کریم میں بنیان مرصوص سےپہلے والی آیت بھی پڑھ لیتی جو یہ کہتی ہے کہ اے ایمان والو تم وہ کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ہو ؟