چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، علی امین گنڈاپور
صوابی (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کرا کر دم لیں گے۔صوابی میں جلسے سے خطاب میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی، حقیقی آزادی کیلئے ہمیں قربانی دینی پڑے گی،… Continue 23reading چاہے جان چلی جائے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر دم لیں گے، علی امین گنڈاپور