منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

datetime 5  جولائی  2024

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی خاطر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ملکی مسئلہ ہے، ملک کی خاطر اس میں شرکت کریں گے۔آپریشن عزم استحکام… Continue 23reading عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

الیکشن ٹربیونلز کیس،لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مسترد

datetime 4  جولائی  2024

الیکشن ٹربیونلز کیس،لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مسترد

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کردیا۔جمعرات کوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف الیکشن… Continue 23reading الیکشن ٹربیونلز کیس،لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مسترد

پارٹی اختلافات، بانی نے دونوں گروپس کو ملاقات کیلئے بلا لیا

عمران خان
عمران خان
datetime 4  جولائی  2024

پارٹی اختلافات، بانی نے دونوں گروپس کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف میں مبینہ اختلافات پر بانی نے دونوں دھڑوں کو (آج) جمعرات کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے بلا لیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے مطابق مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا پیغام ملا ہے، ملک سے باہر ہوں واپس آ کر ملاقات کروں گا۔… Continue 23reading پارٹی اختلافات، بانی نے دونوں گروپس کو ملاقات کیلئے بلا لیا

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

datetime 3  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

اسلام آباد (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے ایک دن بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

datetime 3  جولائی  2024

نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نا اہلی کے خلاف احتجاج کے کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید،… Continue 23reading نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

datetime 2  جولائی  2024

پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو وسطی ایشیا تک رسائی کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت میں منعقدہ دوحہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان، افغانستان، ازبکستان اور قطر کے درمیان ایک… Continue 23reading پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

datetime 2  جولائی  2024

حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ محسن نقوی فراڈ اور سفارشی ہے،کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو سب سے پہلے محسن نقوی کو نکالیں جو سفارش پر چل رہا ہے، آج بھی ایبسولیوٹلی ناٹ کے مؤقف پر… Continue 23reading حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

datetime 1  جولائی  2024

مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ تحریک انصاف سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی،مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے۔ پیر کو سپریم کورٹ… Continue 23reading مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

datetime 1  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی ہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم 7 رکنی کمیٹی رہنماوں کی واپسی کافیصلہ کرے گی۔کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے، جس میں اسد قیصر، حامد خان،… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

Page 79 of 87
1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87