ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے زمین دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے لاکھوں مرلے اراضی متحدہ عرب امارات کو کرائے پر دیدی تاہم یہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کہ یہ کرایہ محض ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ رکھا گیا۔ تفصصیل کے مطابق لیز پر دی گئی اراضی کے عوض سالانہ تقریب سالانہ 54 ہزار 536… Continue 23reading ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے زمین دیدی