بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

7 مئی کو پاکستانی فضائیہ نے بھارتی جنگی جہازگرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی نے اعتراف کر لیا

datetime 30  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ، بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کے بعد اب انڈونیشیا میں بھارتی دفاعی اتاشی نے بھی اعتراف کر لیاہے کہ 7مئی کو پاک فضائیہ نے بھارتی جنگی جہاز مار گرائے تھے۔کیپٹن شیو کمار نے گرائے گئے بھارتی جنگی جہازوں کی تعداد نہیں بتائی۔

انڈونیشیا میں سیمنار سے خطاب میں بھارتی دفاعی اتاشی نے کہا کہ جنگی جہاز اتنے نہیں گرے جتنے بتائے جا رہے ہیں، ساتھ یہ عذر بھی تراشہ ہے کہ بھارتی جنگی طیارے اس لیے گرائے گئے کیوں کہ سیاسی قیادت نے بھارتی فضائیہ کو پاکستان کے فوجی اہداف کو نشانہ نہ بنانے کی ہدایت کی تھی۔بھارتی اتاشی کی جانب سے بیان سامنے آنے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔کانگریس نے کہا کہ مودی سرکار نے قوم کو گمراہ کیا اور یہ بتانے میں ناکام رہی کہ آپریشن سندور میں بھارت کے کتنے جنگی جہاز تباہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…