عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانتیں منظور
لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 9مئی 2023ء کے جلائو گھیرائو سے متعلق 4مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں جبکہ 8مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ لاہور کی انسداد دہشت… Continue 23reading عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانتیں منظور