اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائیلوں کی ویڈیو بنالی

datetime 16  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ایک پائلٹ نے دوران پرواز ایران کی جانب سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائلوں کی ویڈیو ریکارڈ کر لی۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پی آئی اے کی ایک پرواز جدہ سے پاکستان کی جانب روانہ تھی۔

جیسے ہی طیارہ سعودی عرب کے شہر دمام کی فضائی حدود میں داخل ہوا، اسی دوران ایران سے بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب روانہ کیے جا رہے تھے اور وہ سعودی فضائی حدود سے گزر رہے تھے۔پائلٹ نے کاک پٹ سے ان میزائلوں کی پرواز کا منظر فلم بند کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں ایرانی سرحد قریب واقع ہے، جس کے باعث اس طرح کے مناظر فضا سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ائیرلائن حکام کے مطابق ان میزائلوں سے کمرشل پروازوں کو براہ راست کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا کیونکہ یہ میزائل انتہائی بلندی پر سفر کرتے ہیں اور ان کی پرواز کا راستہ تجارتی طیاروں کی بلندی سے کہیں اوپر ہوتا ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…