منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی

datetime 2  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 90ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 433روپے گھٹ کر 4لاکھ 20ہزار 406روپے کی سطح پر آگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 601 روپے کی کمی سے 8ہزار 504روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 516روپے کی کمی سے 7ہزار 205روپے کی سطح پر آگئی۔عالمی سطح پر یکدم بڑی گراوٹ سے گولڈ مارکیٹس میں ہلچل،سرمایہ کاروں کو کھربوں ڈالرز کا نقصان ہو گیا،

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام تین دن میں 825 ڈالر نیچے آ گئے،پیرکو فی اونس سونا ایک دن میں 215 ڈالر گر کر 4676 ڈالر پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…