اسلام آباد دھرناروکنے کی کوشش کی گئی تو حکومت گرا تحریک میں بدل جائے گا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پر امن دھرنے کو روکنے کی کوشش کی تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے ، حق دو عوام کو تحریک حکومت گرا تحریک میں تبدیل ہوجائے گی،ہم 26جولائی کو اسلام آباد میں دھر نا دے کر بیٹھیں… Continue 23reading اسلام آباد دھرناروکنے کی کوشش کی گئی تو حکومت گرا تحریک میں بدل جائے گا،حافظ نعیم الرحمن