پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر گفتگو کا پہلا راؤنڈ ہوا ہے. یاد رہے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ







































